Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 46 - طه - Page - Juz 16
﴿قَالَ لَا تَخَافَآۖ إِنَّنِي مَعَكُمَآ أَسۡمَعُ وَأَرَىٰ ﴾
[طه: 46]
﴿قال لا تخافا إنني معكما أسمع وأرى﴾ [طه: 46]
Abul Ala Maududi Farmaya” daro mat, main tumhare saath hoon, sab kuch sun raha hoon aur dekh raha hoon |
Ahmed Ali فرمایا ڈرو مت میں تمہارے ساتھ سنتا اور دیکھتا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا نے فرمایا کہ ڈرو مت میں تمہارے ساتھ ہوں (اور) سنتا اور دیکھتا ہوں |
Mahmood Ul Hassan فرمایا نہ ڈرو میں ساتھ ہوں تمہارے سنتا ہوں اور دیکھتا ہوں [۴۳] |
Muhammad Hussain Najafi ارشاد ہوا تم ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں۔ سب کچھ سن رہا ہوں اور دیکھ رہا ہوں۔ |