Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 48 - طه - Page - Juz 16
﴿إِنَّا قَدۡ أُوحِيَ إِلَيۡنَآ أَنَّ ٱلۡعَذَابَ عَلَىٰ مَن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ ﴾
[طه: 48]
﴿إنا قد أوحي إلينا أن العذاب على من كذب وتولى﴾ [طه: 48]
Abul Ala Maududi Humko wahee (revelation) se bataya gaya hai ke azaab hai uske liye jo jhutlaye aur mooh moadey.” |
Ahmed Ali بے شک ہمیں وحی سے بتایا گیا ہے کہ عذاب اسی پر ہوگا جو جھٹلائے اور منہ پھیر لے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہماری طرف یہ وحی آئی ہے کہ جو جھٹلائے اور منہ پھیرے اس کے لئے عذاب (تیار) ہے |
Mahmood Ul Hassan ہم کو حکم ملا ہے کہ عذاب اُس پر ہے جو جھٹلائے اور منہ پھیر لے [۴۶] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک ہماری طرف یہ وحی کی گئی ہے کہ عذاب اس کیلئے ہے جو (آیات اللہ کو) جھٹلائے اور (اس کے احکام سے) روگردانی کرے۔ |