Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 50 - طه - Page - Juz 16
﴿قَالَ رَبُّنَا ٱلَّذِيٓ أَعۡطَىٰ كُلَّ شَيۡءٍ خَلۡقَهُۥ ثُمَّ هَدَىٰ ﴾
[طه: 50]
﴿قال ربنا الذي أعطى كل شيء خلقه ثم هدى﴾ [طه: 50]
Abul Ala Maududi Moosa ne jawab diya “hamara Rubb woh hai jisne har cheez ko uski saakht bakshi(given distinctive form), phir usko raasta bataya” |
Ahmed Ali کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی صورت عطا کی پھر راہ دکھائی |
Fateh Muhammad Jalandhry کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل وصورت بخشی پھر راہ دکھائی |
Mahmood Ul Hassan کہا رب ہمارا وہ ہے جس نے دی ہر چیز کو اُسکی صورت پھر راہ سجھائی [۴۸] |
Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو خلقت بخشی پھر راہنمائی فرمائی۔ |