Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 52 - طه - Page - Juz 16
﴿قَالَ عِلۡمُهَا عِندَ رَبِّي فِي كِتَٰبٖۖ لَّا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنسَى ﴾
[طه: 52]
﴿قال علمها عند ربي في كتاب لا يضل ربي ولا ينسى﴾ [طه: 52]
Abul Ala Maududi Moosa ne kaha “uska ilam mere Rubb ke paas ek nawishte (record) mein mehfooz hai, mera Rub na chukta hai na bhoolta hai” |
Ahmed Ali کہا ان کا علم میرے رب کے ہاں کتاب میں ہے میرا رب نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے (جو) کتاب میں (لکھا ہوا ہے) ۔ میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے |
Mahmood Ul Hassan کہا اُنکی خبر میرے رب کے پاس لکھی ہوئی ہے نہ بہکتا ہے میرا رب اور نہ بھولتا ہے [۴۹] |
Muhammad Hussain Najafi موسیٰ نے کہا ان کا علم میرے پروردگار کے پاس ایک کتاب میں ہے میرا پروردگار نہ بھٹکتا ہے اور نہ بھولتا ہے۔ |