Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 56 - طه - Page - Juz 16
﴿وَلَقَدۡ أَرَيۡنَٰهُ ءَايَٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَأَبَىٰ ﴾
[طه: 56]
﴿ولقد أريناه آياتنا كلها فكذب وأبى﴾ [طه: 56]
Abul Ala Maududi Humne Firoun ko apni sabhi nishaniyan dikayi magar woh jhutlaye chala gaya aur na maana |
Ahmed Ali اورہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھا دیں پھر اس نے جھٹلایا اورانکار کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر وہ تکذیب وانکار ہی کرتا رہا |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے فرعون کو دکھلا دیں اپنی سب نشانیاں پھر اُس نے جھٹلایا اور نہ مانا [۵۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے اس (فرعون) کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر اس پر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کیا۔ |