Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 6 - طه - Page - Juz 16
﴿لَهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَمَا تَحۡتَ ٱلثَّرَىٰ ﴾
[طه: 6]
﴿له ما في السموات وما في الأرض وما بينهما وما تحت الثرى﴾ [طه: 6]
Abul Ala Maududi Maalik hai un sab cheezon ka jo aasmano aur zameen mein hain aur jo zameen o aasmaan ke darmiyan mein hain aur jo mitti ke nichey hain |
Ahmed Ali اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور جوکچھ گیلی زمین کے نیچے ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور جو کچھ ان دونوں کے بیچ میں ہے اور جو کچھ (زمین کی) مٹی کے نیچے ہے سب اسی کا ہے |
Mahmood Ul Hassan اُسی کاہے جو کچھ ہے آسمان اور زمین میں اور اُن دونوں کے درمیان اور نیچے گیلی زمین کے [۴] |
Muhammad Hussain Najafi جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے اور جو کچھ زمین کے نیچے ہے سب اسی کا ہے۔ |