Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 7 - طه - Page - Juz 16
﴿وَإِن تَجۡهَرۡ بِٱلۡقَوۡلِ فَإِنَّهُۥ يَعۡلَمُ ٱلسِّرَّ وَأَخۡفَى ﴾
[طه: 7]
﴿وإن تجهر بالقول فإنه يعلم السر وأخفى﴾ [طه: 7]
Abul Ala Maududi Tum chahe apni baat pukar kar kaho, woh to chupke se kahi hui baat balke issey makhfi-tar (most secret) baat bhi jaanta hai |
Ahmed Ali اور اگرتو پکار کر بات کہے تو وہ پوشیدہ اور اس سے بھی زیادہ پوشیدہ کو جانتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر تم پکار کر بات کہو تو وہ تو چھپے بھید اور نہایت پوشیدہ بات تک کو جانتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور اگر تو بات کہے پکار کر تو اُسکو تو خبر ہے چھپی ہوئی بات کی اور اُس سے بھی چھپی ہوئی کی [۵] |
Muhammad Hussain Najafi اگر تم پکار کر بات کرو (تو تمہاری مرضی) وہ تو راز کو بلکہ اس سے بھی زیادہ مخفی بات کو جانتا ہے۔ |