Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 78 - طه - Page - Juz 16
﴿فَأَتۡبَعَهُمۡ فِرۡعَوۡنُ بِجُنُودِهِۦ فَغَشِيَهُم مِّنَ ٱلۡيَمِّ مَا غَشِيَهُمۡ ﴾
[طه: 78]
﴿فأتبعهم فرعون بجنوده فغشيهم من اليم ما غشيهم﴾ [طه: 78]
Abul Ala Maududi Peechey se Frioun apne laskhar lekar pahucha aur phir samandar unpar chaa gaya jaisa ke chaa jaane ka haqq tha |
Ahmed Ali پھر فرعون نے اپنے لشکر کو لے کر ان کا پیچھا کیا پھر انہیں دریا نےڈھانپ لیا جیسا ڈھانپا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر فرعون نے اپنے لشکر کے ساتھ ان کا تعاقب کیا تو دریا (کی موجوں) نے ان پر چڑھ کر انہیں ڈھانک لیا (یعنی ڈبو دیا) |
Mahmood Ul Hassan پھر پیھچا کیا اُن کا فرعون نے اپنے لشکروں کو لیکر پھر ڈھانپ لیا اُنکو پانی نے جیسا کہ ڈھانپ لیا [۸۰] |
Muhammad Hussain Najafi پھر فرعون نے اپنی فوجوں کے ساتھ ان کا پیچھا کیا تو انہیں سمندر نے ڈھانپ لیا جیساکہ ڈھانپنے کا حق تھا۔ |