Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 110 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿إِنَّهُۥ يَعۡلَمُ ٱلۡجَهۡرَ مِنَ ٱلۡقَوۡلِ وَيَعۡلَمُ مَا تَكۡتُمُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 110]
﴿إنه يعلم الجهر من القول ويعلم ما تكتمون﴾ [الأنبيَاء: 110]
Abul Ala Maududi Allah woh baatein bhi jaanta hai jo ba-awaaz buland kahi jati hain aur woh bhi jo tum chupa kar karte ho |
Ahmed Ali بے شک وہ جانتا ہے جو بات پکار کر کہو اور جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو بات پکار کی جائے وہ اسے بھی جانتا ہے اور جو تم پوشیدہ کرتے ہو اس سے بھی واقف ہے |
Mahmood Ul Hassan وہ رب جانتا ہے جو بات پکار کر کرو اور جانتا ہے جو تم چھپاتے ہو [۱۳۸] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک وہ (اللہ) بلند آواز سے کہی گئی بات کو بھی جانتا ہے اور اسے بھی جسے تم چھپاتے ہو۔ |