Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 12 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿فَلَمَّآ أَحَسُّواْ بَأۡسَنَآ إِذَا هُم مِّنۡهَا يَرۡكُضُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 12]
﴿فلما أحسوا بأسنا إذا هم منها يركضون﴾ [الأنبيَاء: 12]
Abul Ala Maududi Jab unko hamara azaab mehsoos hua to lagey wahan se bhaagne |
Ahmed Ali پھر جب انہوں نے ہمارے عذاب کی آہٹ پائی تو وہ فوراً وہاں سے بھاگنے لگے |
Fateh Muhammad Jalandhry جب انہوں نے ہمارے (مقدمہ) عذاب کو دیکھا تو لگے اس سے بھاگنے |
Mahmood Ul Hassan پھر جب آہٹ پائی انہوں نے ہماری آفت کی تب لگے وہاں سے ایڑ کرنے |
Muhammad Hussain Najafi جب انہوں نے ہمارا عذاب محسوس کیا تو ایک دم وہاں سے بھاگنے لگے۔ |