Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 37 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿خُلِقَ ٱلۡإِنسَٰنُ مِنۡ عَجَلٖۚ سَأُوْرِيكُمۡ ءَايَٰتِي فَلَا تَسۡتَعۡجِلُونِ ﴾
[الأنبيَاء: 37]
﴿خلق الإنسان من عجل سأريكم آياتي فلا تستعجلون﴾ [الأنبيَاء: 37]
Abul Ala Maududi Insaan jald baaz makhlooq hai, abhi main tumko apni nishaniyan dikhaye deta hoon, jaldi na machao |
Ahmed Ali آدمی جلد باز بنایا گیا ہے میں تمہیں اپنی نشانیاں ابھی دکھاتا ہوں سو جلدی مت کرو |
Fateh Muhammad Jalandhry انسان (کچھ ایسا جلد باز ہے کہ گویا) جلد بازی ہی سے بنایا گیا ہے۔ میں تم لوگوں کو عنقریب اپنی نشانیاں دکھاؤں گا تو تم جلدی نہ کرو |
Mahmood Ul Hassan بنا ہے آدمی جلدی کا اب دکھلاتا ہوں تمکو اپنی نشانیاں سو مجھ سے جلدی مت کرو [۴۴] |
Muhammad Hussain Najafi انسان جلد بازی سے پیدا ہوا ہے میں عنقریب تمہیں اپنی (قدرت کی) نشانیاں دکھلاؤں گا۔ پس تم مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کرو۔ |