Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 48 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَا مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ٱلۡفُرۡقَانَ وَضِيَآءٗ وَذِكۡرٗا لِّلۡمُتَّقِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 48]
﴿ولقد آتينا موسى وهارون الفرقان وضياء وذكرا للمتقين﴾ [الأنبيَاء: 48]
Abul Ala Maududi Pehle hum Moosa aur Haroon ko furqan(criteria) aur roshni aur “zikr” ata kar chuke hain un muttaqi logon ki bhalayi ke liye |
Ahmed Ali اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ اور ہارون کو فیصلہ کرنے والی اور روشنی دینے والی اور پرہیز گاروں کو نصیحت کرنے والی کتاب دی تھی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے موسیٰ اور ہارون کو (ہدایت اور گمراہی میں) فرق کر دینے والی اور (سرتاپا) روشنی اور نصیحت (کی کتاب) عطا کی (یعنی) پرہیز گاروں کے لئے |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے دی تھی موسٰی اور ہارون کو قضیے چکانے والی کتاب اور روشنی اور نصیحت ڈرنے والوں کو [۵۷] |
Muhammad Hussain Najafi بےشک ہم نے موسیٰ و ہارون کو فرقان، روشنی اور پرہیزگاروں کیلئے نصیحت نامہ عطا کیا۔ |