Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 49 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿ٱلَّذِينَ يَخۡشَوۡنَ رَبَّهُم بِٱلۡغَيۡبِ وَهُم مِّنَ ٱلسَّاعَةِ مُشۡفِقُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 49]
﴿الذين يخشون ربهم بالغيب وهم من الساعة مشفقون﴾ [الأنبيَاء: 49]
Abul Ala Maududi Jo bay-dekhe (bagair dekhe) apne Rubb se darein aur jinko (hisaab ki) us ghadi ka khatka laga hua hai |
Ahmed Ali جو اپنے رب سے بن دیکھے ڈرتے ہیں اور قیامت کا بھی خوف رکھنے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں اور قیامت کا بھی خوف رکھتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جو ڈرتے ہیں اپنے رب سے بن دیکھے اور وہ قیامت کا خطرہ رکھتے ہیں [۵۸] |
Muhammad Hussain Najafi جو بے دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں نیز جو قیامت سے بھی خوف زدہ رہتے ہیں۔ |