Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 50 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَهَٰذَا ذِكۡرٞ مُّبَارَكٌ أَنزَلۡنَٰهُۚ أَفَأَنتُمۡ لَهُۥ مُنكِرُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 50]
﴿وهذا ذكر مبارك أنـزلناه أفأنتم له منكرون﴾ [الأنبيَاء: 50]
Abul Ala Maududi Aur ab yeh ba-barakat “zikr” humne (tumhare liye) nazil kiya hai phir kya tum isko qabool karne se inkaari ho |
Ahmed Ali اور یہ ایک مبارک نصیحت ہے جسے ہم نازل کیاہے پھر کیا تم اس کے بھی منکر ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ مبارک نصیحت ہے جسے ہم نے نازل فرمایا ہے تو کیا تم اس سے انکار کرتے ہو؟ |
Mahmood Ul Hassan اور یہ ایک نصیحت ہے برکت کی جو ہم نے اتاری سو کیا تم اُسکو نہیں مانتے [۵۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور یہ (قرآن) بابرکت نصیحت نامہ ہے جسے ہم نے نازل کیا ہے۔ کیا تم اس کا انکار کرتے ہو؟ |