Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 51 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿۞ وَلَقَدۡ ءَاتَيۡنَآ إِبۡرَٰهِيمَ رُشۡدَهُۥ مِن قَبۡلُ وَكُنَّا بِهِۦ عَٰلِمِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 51]
﴿ولقد آتينا إبراهيم رشده من قبل وكنا به عالمين﴾ [الأنبيَاء: 51]
Abul Ala Maududi Ussey bhi pehle humne Ibrahim ko uski hosh-mandi bakshi thi aur hum usko khoob jantey thay |
Ahmed Ali اور ہم نے پہلے ہی سے ابراھیم کو اس کی صلاحیت عطا کی تھی اور ہم اس سے واقف تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ابراہیمؑ کو پہلے ہی سے ہدایت دی تھی اور ہم ان کے حال سے واقف تھے |
Mahmood Ul Hassan اور آگے دی تھی ہم نے ابراہیم کو اُسکی نیک راہ [۶۰] اور ہم رکھتے ہیں اُسکی خبر [۶۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور یقیناً ہم نے اس (عہد موسوی) سے پہلے ابراہیم (ع) کو (ان کے مقام کے مطابق) سوجھ بوجھ عطا فرمائی تھی اور ہم ان کو خوب جانتے تھے۔ |