Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 83 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿۞ وَأَيُّوبَ إِذۡ نَادَىٰ رَبَّهُۥٓ أَنِّي مَسَّنِيَ ٱلضُّرُّ وَأَنتَ أَرۡحَمُ ٱلرَّٰحِمِينَ ﴾
[الأنبيَاء: 83]
﴿وأيوب إذ نادى ربه أني مسني الضر وأنت أرحم الراحمين﴾ [الأنبيَاء: 83]
Abul Ala Maududi Aur yahi (hosh-mandi aur hukum o ilm ki niyamat) humne Ayub ko di thi. Yaad karo jabke usne apne Rubb ko pukara ke “mujhey bimaari lag gayi hai aur tu arham ur rahimeen (sab se badhkar reham karne wala) hai.” |
Ahmed Ali اورجب کہ ایوب نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے روگ لگ گیا ہے حالانکہ تو سب رحم کرنے والوں سے زیادہ رحم کرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ایوب کو (یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار سے دعا کی کہ مجھے ایذا ہو رہی ہے اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور ایوب کو جس وقت پکارا اُس نے اپنے رب کو کہ مجھ پر پڑی ہے تکلیف اور تو ہے سب رحم والوں سے رحم کرنے والا |
Muhammad Hussain Najafi اور ایوب (کا ذکر کیجئے) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا مجھے (بیماری کی) تکلیف پہنچ رہی ہے اور تو ارحم الراحمین ہے (میرے حال پر رحم فرما)۔ |