Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 95 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿وَحَرَٰمٌ عَلَىٰ قَرۡيَةٍ أَهۡلَكۡنَٰهَآ أَنَّهُمۡ لَا يَرۡجِعُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 95]
﴿وحرام على قرية أهلكناها أنهم لا يرجعون﴾ [الأنبيَاء: 95]
Abul Ala Maududi Aur mumkin nahin hai ke jis basti ko humne halaak kardiya ho woh phir palat sakey |
Ahmed Ali اورجن بستیوں کو ہم فنا کر چکے ہیں ان کے لیے ناممکن ہے کہ وہ پھر لوٹ کر آئيں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جس بستی (والوں) کو ہم نے ہلاک کردیا محال ہے کہ (وہ دنیا کی طرف رجوع کریں) وہ رجوع نہیں کریں گے |
Mahmood Ul Hassan اور مقرر ہو چکا ہر بستی پر جس کو غارت کر دیا ہم نے کہ وہ پھر کر نہیں آئیں گے [۱۱۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا اس کیلئے حرام ہے۔ یعنی وہ (دنیا میں) دوبارہ لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ |