Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 10 - الحج - Page - Juz 17
﴿ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتۡ يَدَاكَ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيۡسَ بِظَلَّٰمٖ لِّلۡعَبِيدِ ﴾
[الحج: 10]
﴿ذلك بما قدمت يداك وأن الله ليس بظلام للعبيد﴾ [الحج: 10]
Abul Ala Maududi Yeh hai tera woh mustaqbil (future) jo tere apne haathon ne tere liye tayyar kiya hai, warna Allah apne bandon par zulm karne wala nahin hai |
Ahmed Ali یہ تیرے ہاتھوں کے کیے ہوئے کاموں کا بدلہ ہے اور بےشک الله بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry (اے سرکش) یہ اس (کفر) کی سزا ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور خدا اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں |
Mahmood Ul Hassan یہ اُسکی وجہ سے جو آگے بھیج چکے تیرے دو ہاتھ اور اُس وجہ سےکہ اللہ نہیں ظلم کرتا بندوں پر [۱۶] |
Muhammad Hussain Najafi تب اسے بتایا جائے گا کہ یہ سب کچھ سزا ہے اس کی جو تیرے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا ہے اور خدا ہرگز اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے۔ |