Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 20 - الحج - Page - Juz 17
﴿يُصۡهَرُ بِهِۦ مَا فِي بُطُونِهِمۡ وَٱلۡجُلُودُ ﴾ 
[الحج: 20]
﴿يصهر به ما في بطونهم والجلود﴾ [الحج: 20]
| Abul Ala Maududi Jissey unki khalein (skins) hi nahin pait ke andar ke hissey tak gal (melt) jayenge  | 
| Ahmed Ali جس سے جو کچھ ان کے پیٹ میں ہے اور کھالیں جھلس دی جائیں گی  | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی  | 
| Mahmood Ul Hassan گل کر نکل جاتا ہے اُس سے جو کچھ اُنکے پیٹ میں ہے اور کھال بھی  | 
| Muhammad Hussain Najafi (اور) جس سے ان کے پیٹ کے اندر کی چیزیں اور کھالیں گل جائیں گی۔  |