Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 51 - الحج - Page - Juz 17
﴿وَٱلَّذِينَ سَعَوۡاْ فِيٓ ءَايَٰتِنَا مُعَٰجِزِينَ أُوْلَٰٓئِكَ أَصۡحَٰبُ ٱلۡجَحِيمِ ﴾
[الحج: 51]
﴿والذين سعوا في آياتنا معاجزين أولئك أصحاب الجحيم﴾ [الحج: 51]
Abul Ala Maududi Aur jo hamari aayat ko neecha dikhane ki koshish karenge woh dozakh ke yaar hain |
Ahmed Ali اور جنہوں نے ہماری آیتیوں کے پست کرنے میں کوشش کی وہی دوزخی ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں میں (اپنے زعم باطل میں) ہمیں عاجز کرنے کے لئے سعی کی، وہ اہل دوزخ ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور جو دوڑے ہماری آیتوں کے ہرانے کو وہی ہیں دوزخ کے رہنے والے |
Muhammad Hussain Najafi اور جو لوگ ہماری آیتوں کے بارے میں (ہمیں) عاجز کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہی لوگ (دوزخی) ہیں۔ |