Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 64 - الحج - Page - Juz 17
﴿لَّهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِي ٱلۡأَرۡضِۚ وَإِنَّ ٱللَّهَ لَهُوَ ٱلۡغَنِيُّ ٱلۡحَمِيدُ ﴾
[الحج: 64]
﴿له ما في السموات وما في الأرض وإن الله لهو الغني الحميد﴾ [الحج: 64]
Abul Ala Maududi Usi ka hai jo kuch aasmano mein hai aur jo kuch zameen mein hai. Beshak wahi gani (All-Sufficient/ free of all wants) o hameed (praiseworthy) hai |
Ahmed Ali جوکچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور بے شک الله وہی بے نیاز قابل تعریف ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے۔ اور بےشک خدا بےنیاز اور قابل ستائش ہے۔ |
Mahmood Ul Hassan اُسی کا ہے جو کچھ ہے آسمان اور زمین میں اور اللہ وہی ہے بے پروا تعریفوں والا [۹۸] |
Muhammad Hussain Najafi جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور بےشک اللہ سب سے بے نیاز (اور) ہر تعریف کا حقدار ہے۔ |