Quran with Urdu translation - Surah Al-hajj ayat 74 - الحج - Page - Juz 17
﴿مَا قَدَرُواْ ٱللَّهَ حَقَّ قَدۡرِهِۦٓۚ إِنَّ ٱللَّهَ لَقَوِيٌّ عَزِيزٌ ﴾
[الحج: 74]
﴿ما قدروا الله حق قدره إن الله لقوي عزيز﴾ [الحج: 74]
Abul Ala Maududi In logon ne Allah ki qadar hi na pehchani jaisa ke uske pehchanne ka haqq hai , waqia yeh hai ke quwwat aur izzat wala to Allah hi hai |
Ahmed Ali انہوں نے الله کی کچھ بھی قدر نہ کی بے شک الله زوروالا غالب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry ان لوگوں نے خدا کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ خدا زبردست اور غالب ہے |
Mahmood Ul Hassan اللہ کی قدر نہیں سمجھے جیسی اُسکی قدر ہے بیشک اللہ زور آور ہے زبردست [۱۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi (آہ) ان لوگوں نے اللہ کی اس طرح قدر نہیں کی جس طرح قدر کرنی چاہیے۔ بےشک اللہ بڑا طاقتور ہے (اور) سب پر غالب ہے۔ |