Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 34 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَلَئِنۡ أَطَعۡتُم بَشَرٗا مِّثۡلَكُمۡ إِنَّكُمۡ إِذٗا لَّخَٰسِرُونَ ﴾
[المؤمنُون: 34]
﴿ولئن أطعتم بشرا مثلكم إنكم إذا لخاسرون﴾ [المؤمنُون: 34]
Abul Ala Maududi Ab agar tumne apne hi jaise ek bashar ki itaat qabool karli to tum ghatay hi mein rahey |
Ahmed Ali اوراگر تم نےاپنے جیسے آدمی کی فرمانبرداری کی توبے شک تم گھاٹے میں پڑ گئے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے |
Mahmood Ul Hassan اور کہیں تم چلنے لگے کہنے پر ایک آدمی کے اپنے برابر کے تو تم بیشک خراب ہوئے [۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت کر لی تو تم گھاٹے میں رہوگے۔ |