Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 35 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿أَيَعِدُكُمۡ أَنَّكُمۡ إِذَا مِتُّمۡ وَكُنتُمۡ تُرَابٗا وَعِظَٰمًا أَنَّكُم مُّخۡرَجُونَ ﴾
[المؤمنُون: 35]
﴿أيعدكم أنكم إذا متم وكنتم ترابا وعظاما أنكم مخرجون﴾ [المؤمنُون: 35]
Abul Ala Maududi Yeh tumhein ittila deta hai ke jab tum mar kar mitti ho jaogey aur haddiyon ka panjar reh jaogey us waqt tum (qabaron se) nikale jaogey |
Ahmed Ali کیا تمہیں وعدہ دیتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اورمٹی اور ہڈیاں ہو جاؤ گے تو تم نکالے جاؤ گے |
Fateh Muhammad Jalandhry کیا یہ تم سے یہ کہتا ہے کہ جب تم مر جاؤ گے اور مٹی ہو جاؤ گے اور استخوان (کے سوا کچھ نہ رہے گا) تو تم (زمین سے) نکالے جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan کیا تم کو وعدہ دیتا ہے کہ جب تم مر جاؤ اور ہو جاؤ مٹی اور ہڈیاں تو تمکو نکلنا ہے |
Muhammad Hussain Najafi کیا وہ تم سے وعدہ کرتا ہے کہ جب تم مر جاؤگے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جاؤگے تو پھر تم (قبروں سے) نکالے جاؤگے؟ |