Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 8 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿وَٱلَّذِينَ هُمۡ لِأَمَٰنَٰتِهِمۡ وَعَهۡدِهِمۡ رَٰعُونَ ﴾
[المؤمنُون: 8]
﴿والذين هم لأماناتهم وعهدهم راعون﴾ [المؤمنُون: 8]
| Abul Ala Maududi Apni amanaton (trusts) aur apne ahad o paiman (promises) ka paas rakhte hain |
| Ahmed Ali اور جو اپنی امانتوں اور اپنے وعدہ کا لحاظ رکھنے والے ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جو امانتوں اور اقراروں کو ملحوظ رکھتے ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور جو اپنی امانتوں سے اور اپنے قرار سے خبردار ہیں [۵] |
| Muhammad Hussain Najafi اور جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد و پیمان کا لحاظ رکھتے ہیں۔ |