Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 87 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿سَيَقُولُونَ لِلَّهِۚ قُلۡ أَفَلَا تَتَّقُونَ ﴾
[المؤمنُون: 87]
﴿سيقولون لله قل أفلا تتقون﴾ [المؤمنُون: 87]
Abul Ala Maududi Yeh zaroor kahenge Allah, kaho phir tum darte kyun nahin |
Ahmed Ali وہ فوراً کہیں گے الله ہے کہہ دوکیاپھر تم الله سے نہیں ڈرتے |
Fateh Muhammad Jalandhry بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ |
Mahmood Ul Hassan اب بتائیں گے اللہ کو تو کہہ پھر تم ڈرتے نہیں [۹۰] |
Muhammad Hussain Najafi وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ ہے! کہئے کیا تم پھر بھی پرہیزگار نہیں بنتے (اس سے نہیں ڈرتے؟)۔ |