Quran with Urdu translation - Surah Al-Mu’minun ayat 90 - المؤمنُون - Page - Juz 18
﴿بَلۡ أَتَيۡنَٰهُم بِٱلۡحَقِّ وَإِنَّهُمۡ لَكَٰذِبُونَ ﴾
[المؤمنُون: 90]
﴿بل أتيناهم بالحق وإنهم لكاذبون﴾ [المؤمنُون: 90]
Abul Ala Maududi Jo amr e haqq hai woh hum inke saamne le aaye hain, aur koi shakk nahin ke yeh log jhotey hain |
Ahmed Ali بلکہ ہم نے تو ان کے پاس حق بات پہنچا دی اور بے شک وہ البتہ جھوٹے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry بات یہ ہے کہ ہم نے ان کے پاس حق پہنچا دیا ہے اور جو (بت پرستی کئے جاتے ہیں) بےشک جھوٹے ہیں |
Mahmood Ul Hassan کوئی نہیں ہم نے ان کو پہنچایا سچ اور وہ البتہ جھوٹے ہیں [۹۳] |
Muhammad Hussain Najafi بلکہ ہم ان کے سامنے حق لے آئے ہیں۔ اور یقیناً وہ جھوٹے ہیں۔ |