Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 55 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَيَعۡبُدُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ مَا لَا يَنفَعُهُمۡ وَلَا يَضُرُّهُمۡۗ وَكَانَ ٱلۡكَافِرُ عَلَىٰ رَبِّهِۦ ظَهِيرٗا ﴾
[الفُرقَان: 55]
﴿ويعبدون من دون الله ما لا ينفعهم ولا يضرهم وكان الكافر على﴾ [الفُرقَان: 55]
Abul Ala Maududi Is khuda ko chodh kar log unko poojh rahey hain jo na inko nafaa pahuncha sakte hain na nuqsaan, aur upar se mazeed yeh ke kafir apne Rubb ke muqablay mein har baagi ka madadgaar bana hua hai |
Ahmed Ali اور وہ الله کے سوا ایسے کو پوجتے ہیں جو انہیں نہ نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان پہنچا سکتے ہیں اور کافر اپنے رب کی طرف پیٹھ پھیرنے والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ لوگ خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کی پرستش کر تے ہیں جو نہ ان کو فائدہ پہنچا سکے اور نہ ضرر۔ اور کافر اپنے پروردگار کی مخالفت میں بڑا زور مارتا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور پوجتے ہیں اللہ کو چھوڑ کر وہ چیز جو نہ بھلا کرے ان کا نہ برا اور ہے کافر اپنے رب کی طرف سے پیٹھ پھیر رہا [۶۶] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے آپ کو نہیں بھیجا مگر خوشخبری دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر۔ |