Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 57 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿قُلۡ مَآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ أَجۡرٍ إِلَّا مَن شَآءَ أَن يَتَّخِذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ سَبِيلٗا ﴾
[الفُرقَان: 57]
﴿قل ما أسألكم عليه من أجر إلا من شاء أن يتخذ إلى﴾ [الفُرقَان: 57]
Abul Ala Maududi Insey kehdo ke “ main is kaam par tumse koi ujrat (recompense) nahin maangta, meri ujrat bas yahi hai ke jiska jee chahe woh apne Rubb ka raasta ikhtiyar karle” |
Ahmed Ali کہہ دو میں اس پر تم سے کوئی مزدوری نہیں مانگتا مگر جو شخص اپنے رب کی طرف راستہ معلوم کرنا چاہے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہہ دو کہ میں تم سے اس (کام) کی اجرت نہیں مانگتا، ہاں جو شخص چاہے اپنے پروردگار کی طرف جانے کا رستہ اختیار کرے |
Mahmood Ul Hassan تو کہہ میں نہیں مانگتا تم سے اس پر کچھ مزدوری مگر جو کوئی چاہے کہ پکڑ لے اپنے رب کی طرف راہ [۶۷] |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) آپ اس زندہ (خدا) پر بھروسہ کیجئے جس کے لئے موت نہیں ہے۔ اور اس کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجئے اور وہ اپنے بندوں کے گناہوں کی خبر رکھنے کیلئے خود کافی ہے۔ |