Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 65 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا ٱصۡرِفۡ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَۖ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا ﴾
[الفُرقَان: 65]
﴿والذين يقولون ربنا اصرف عنا عذاب جهنم إن عذابها كان غراما﴾ [الفُرقَان: 65]
Abul Ala Maududi Jo duaein karte hain ke “Aey hamare Rubb, jahannum ke azaab se humko bacha le, uska azaab to jaan ka laagu hai |
Ahmed Ali اور وہ لوگ جو کہتے ہیں اے ہمارے رب ہم سے دوزخ کا عذاب دور کر دے بے شک اس کا عذاب پوری تباہی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے |
Mahmood Ul Hassan اور وہ لوگ کہ کہتے ہیں اے رب ہٹا ہم سے دوزخ کا عذاب بیشک اس کا عذاب چمٹنے والا ہے |
Muhammad Hussain Najafi بےشک اس کا عذاب پوری ہلاکت ہے۔ |