Quran with Urdu translation - Surah Al-Furqan ayat 64 - الفُرقَان - Page - Juz 19
﴿وَٱلَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمۡ سُجَّدٗا وَقِيَٰمٗا ﴾
[الفُرقَان: 64]
﴿والذين يبيتون لربهم سجدا وقياما﴾ [الفُرقَان: 64]
Abul Ala Maududi Jo apne Rubb ke huzur sajde aur qayaam mein raatein guzarte hain |
Ahmed Ali اور وہ لوگ جو اپنے رب کے سامنے سجدہ میں اور کھڑے ہوکر رات گزارتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو وہ اپنے پروردگار کے آگے سجدے کرکے اور (عجز وادب سے) کھڑے رہ کر راتیں بسر کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور وہ لوگ جو رات کاٹتے ہیں اپنے رب کے آگے سجدہ میں اور کھڑے [۷۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور جو کہتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! ہم سے جہنم کا عذاب دور رکھ۔ |