Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 10 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿وَإِذۡ نَادَىٰ رَبُّكَ مُوسَىٰٓ أَنِ ٱئۡتِ ٱلۡقَوۡمَ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴾
[الشعراء: 10]
﴿وإذ نادى ربك موسى أن ائت القوم الظالمين﴾ [الشعراء: 10]
Abul Ala Maududi Inhein us waqt ka qissa sunao jabke tumhare Rubb ne Moosa ko pukara “ zaalim qaum ke paas jaa |
Ahmed Ali اور جب تیرے رب نے موسیٰ کو پکارا کہ اس ظالم قوم کے پاس جا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب تمہارے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم لوگوں کے پاس جاؤ |
Mahmood Ul Hassan اور جب پکارا تیرے رب نے موسٰی کو کہ جا اس قوم گنہگار کے پاس |
Muhammad Hussain Najafi اے رسول(ص)) وہ وقت یاد کرو جب آپ کے پروردگار نے موسیٰ کو پکارا کہ ظالم قوم کے پاس جاؤ۔ |