Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 116 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالُواْ لَئِن لَّمۡ تَنتَهِ يَٰنُوحُ لَتَكُونَنَّ مِنَ ٱلۡمَرۡجُومِينَ ﴾
[الشعراء: 116]
﴿قالوا لئن لم تنته يانوح لتكونن من المرجومين﴾ [الشعراء: 116]
Abul Ala Maududi Unhon ne kaha “Aey Nooh , agar tu baaz na aaya to phitkarey huey logon mein shamil hokar rahega” |
Ahmed Ali کہنے لگے اے نوح اگر تو باز نہ آیا تو ضرور سنگسار کیا جائے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا کہ نوح اگر تم باز نہ آؤ گے تو سنگسار کردیئے جاؤ گے |
Mahmood Ul Hassan بولے اگر تو نہ چھوڑے گا اے نوح تو ضرور سنگسار کر دیا جائے گا [۷۸] |
Muhammad Hussain Najafi ان لوگوں نے کہا اے نوح! اگر تم باز نہ آئے تو تم ضرور سنگسار کر دیئے جاؤگے۔ |