Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 16 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَأۡتِيَا فِرۡعَوۡنَ فَقُولَآ إِنَّا رَسُولُ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ ﴾
[الشعراء: 16]
﴿فأتيا فرعون فقولا إنا رسول رب العالمين﴾ [الشعراء: 16]
Abul Ala Maududi Firoun ke paas jao aur ussey kaho, humko Rubb ul aalameen ne isliye bheja hai |
Ahmed Ali سو فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم پروردگار عالم کا پیغام لے کر آئے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry تو دونوں فرعون کے پاس جاؤ اور کہو کہ ہم تمام جہان کے مالک کے بھیجے ہوئے ہیں |
Mahmood Ul Hassan سو جاؤ فرعون کے پاس اور کہو ہم پیغام لے کر آئے ہیں پروردگار عالم کا |
Muhammad Hussain Najafi پس تم دونوں فرعون کے پاس جاؤ۔ اور اس سے کہو کہ ہم تمام جہانوں کے پروردگار کے رسول ہیں۔ |