Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 15 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالَ كـَلَّاۖ فَٱذۡهَبَا بِـَٔايَٰتِنَآۖ إِنَّا مَعَكُم مُّسۡتَمِعُونَ ﴾
[الشعراء: 15]
﴿قال كلا فاذهبا بآياتنا إنا معكم مستمعون﴾ [الشعراء: 15]
Abul Ala Maududi Farmaya “hargiz nahin, tum dono jao hamari nishaniyan lekar, hum tumhare saath sab kuch suntey rahenge |
Ahmed Ali فرمایا ہر گز نہیں تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry فرمایا ہرگز نہیں۔ تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ سننے والے ہیں |
Mahmood Ul Hassan فرمایا کبھی نہیں تم دونوں جاؤ لیکر ہماری نشانیاں ہم ساتھ تمہارے سنتے ہیں [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi ارشاد ہوا ہرگز نہیں! تم دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ ہم تمہارے ساتھ (سب کچھ) سن رہے ہیں۔ |