Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 169 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿رَبِّ نَجِّنِي وَأَهۡلِي مِمَّا يَعۡمَلُونَ ﴾
[الشعراء: 169]
﴿رب نجني وأهلي مما يعملون﴾ [الشعراء: 169]
Abul Ala Maududi Aey parwardigar, mujhey aur mere ehal-o-ayaal (me and my people/ my family) ko inki badkirdariyon se nijaat de” |
Ahmed Ali اے میرے رب مجھے اور میرے گھر والوں کو اس کے وبال سے نجات دے جو وہ کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کے کاموں (کے وبال) سے نجات دے |
Mahmood Ul Hassan اے رب خلاص کر مجھ کو اور میرے گھر والوں کو ان کاموں سے جو یہ کرتے ہیں [۹۸] |
Muhammad Hussain Najafi اے میرے پروردگار! مجھے اور میرے گھر والوں کو اس عمل (کے وبال) سے جو یہ کرتے ہیں نجات عطا فرما۔ |