Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 181 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿۞ أَوۡفُواْ ٱلۡكَيۡلَ وَلَا تَكُونُواْ مِنَ ٱلۡمُخۡسِرِينَ ﴾
[الشعراء: 181]
﴿أوفوا الكيل ولا تكونوا من المخسرين﴾ [الشعراء: 181]
Abul Ala Maududi Paimane theek bharo (Give full measure) aur kisi ko ghaata (less) na do |
Ahmed Ali پیمانہ پورا دو اور نقصان دینے والے نہ بنو |
Fateh Muhammad Jalandhry (دیکھو) پیمانہ پورا بھرا کرو اور نقصان نہ کیا کرو |
Mahmood Ul Hassan پورا بھر کر دو ماپ اور مت ہو نقصان دینے والے |
Muhammad Hussain Najafi (دیکھو) پورا ناپا کرو (پیمانہ بھرا کرو) اور نقصان پہنچانے والوں میں سے نہ ہو۔ |