Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 45 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿فَأَلۡقَىٰ مُوسَىٰ عَصَاهُ فَإِذَا هِيَ تَلۡقَفُ مَا يَأۡفِكُونَ ﴾
[الشعراء: 45]
﴿فألقى موسى عصاه فإذا هي تلقف ما يأفكون﴾ [الشعراء: 45]
Abul Ala Maududi Phir Moosa ne apna asa (staff) phenka to yakayak woh unke jhootey karishmon ko hadap karta chala ja raha tha |
Ahmed Ali پھر موسیٰ نے اپنا عصا ڈالا پھر وہ فوراً ہی نگلنے لگا جو انہوں نے جھوٹ بنایا تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر موسیٰ نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ ان چیزوں کو جو جادوگروں نے بنائی تھیں یکایک نگلنے لگی |
Mahmood Ul Hassan پھر ڈالا موسٰی نے اپنا عصا پھر تبھی وہ نگلنے لگا جو سانگ انہوں نے بنایا تھا [۳۵] |
Muhammad Hussain Najafi پھر موسیٰ نے اپنا عصا پھینکا تو وہ ایک دم ان کے بنائے ہوئے جھوٹ کو نگلنے لگا۔ |