Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shu‘ara’ ayat 74 - الشعراء - Page - Juz 19
﴿قَالُواْ بَلۡ وَجَدۡنَآ ءَابَآءَنَا كَذَٰلِكَ يَفۡعَلُونَ ﴾
[الشعراء: 74]
﴿قالوا بل وجدنا آباءنا كذلك يفعلون﴾ [الشعراء: 74]
Abul Ala Maududi Unhon ne jawab diya “ nahin , balke humne apne baap dada ko aisa hi karte paya hai” |
Ahmed Ali کہنے لگے بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا کرتے پایا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry انہوں نے کہا (نہیں) بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے |
Mahmood Ul Hassan بولے نہیں پر ہم نے پایا اپنے باپ دادوں کو یہی کام کرتے [۵۶] |
Muhammad Hussain Najafi انہوں نے کہا بلکہ ہم نے اپنے باپ داداؤں کو ایسے ہی کرتے پایا ہے۔ |