Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 3 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿ٱلَّذِينَ يُقِيمُونَ ٱلصَّلَوٰةَ وَيُؤۡتُونَ ٱلزَّكَوٰةَ وَهُم بِٱلۡأٓخِرَةِ هُمۡ يُوقِنُونَ ﴾
[النَّمل: 3]
﴿الذين يقيمون الصلاة ويؤتون الزكاة وهم بالآخرة هم يوقنون﴾ [النَّمل: 3]
Abul Ala Maududi Jo namaz qayam karte aur zakat detey hain, aur phir woh aisey log hain jo aakhirat par poora yaqeen rakhte hain |
Ahmed Ali جو نماز ادا کرتے ہیں اور زکوةٰ دیتے ہیں اور وہ آخرت پر یقین رکھتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ جو نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے اور آخرت کا یقین رکھتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جو قائم رکھتے ہیں نماز کو اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور ان کو آخرت پر یقین ہے |
Muhammad Hussain Najafi جو نماز پڑھتے اور زکوٰۃ دیتے ہیں اور آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔ |