Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 30 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿إِنَّهُۥ مِن سُلَيۡمَٰنَ وَإِنَّهُۥ بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ﴾
[النَّمل: 30]
﴿إنه من سليمان وإنه بسم الله الرحمن الرحيم﴾ [النَّمل: 30]
Abul Ala Maududi Woh Sulaiman ki janib se hai aur Allah rehman o raheem ke naam se shuru kiya gaya hai |
Ahmed Ali وہ خط سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے الله کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور مضمون یہ ہے کہ شروع خدا کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے |
Mahmood Ul Hassan وہ خط ہے سلیمان کی طرف سے [۳۷] اور وہ یہ ہے شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے |
Muhammad Hussain Najafi وہ سلیمان کی طرف سے ہے اور وہ یہ ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ |