Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 29 - النَّمل - Page - Juz 19
﴿قَالَتۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡمَلَؤُاْ إِنِّيٓ أُلۡقِيَ إِلَيَّ كِتَٰبٞ كَرِيمٌ ﴾
[النَّمل: 29]
﴿قالت ياأيها الملأ إني ألقي إلي كتاب كريم﴾ [النَّمل: 29]
Abul Ala Maududi Malika boli “aey ehle darbaar, meri taraf ek bada eham khat phenka gaya hai |
Ahmed Ali کہنے لگی اے دربار والو میرے پاس ایک معزز خط ڈالا گیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry ملکہ نے کہا کہ دربار والو! میری طرف ایک نامہ گرامی ڈالا گیا ہے |
Mahmood Ul Hassan کہنے لگی اے دربار والو میرے پاس ڈالا گیا ایک خط عزت کا |
Muhammad Hussain Najafi اس (ملکہ) نے کہا اے (دربار کے) سردارو! مجھے ایک معزز خط پہنچایا گیا ہے۔ |