Quran with Urdu translation - Surah An-Naml ayat 85 - النَّمل - Page - Juz 20
﴿وَوَقَعَ ٱلۡقَوۡلُ عَلَيۡهِم بِمَا ظَلَمُواْ فَهُمۡ لَا يَنطِقُونَ ﴾
[النَّمل: 85]
﴿ووقع القول عليهم بما ظلموا فهم لا ينطقون﴾ [النَّمل: 85]
Abul Ala Maududi Aur unke zulm ki wajah se azaab ka wada unpar poora ho jayega, tab woh kuch bhi na bol sakenge |
Ahmed Ali اور ان کے ظلم سے ان پر الزام قائم ہو جائے گا پھر وہ بول بھی نہ سکیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور اُن کے ظلم کے سبب اُن کے حق میں وعدہ (عذاب) پورا ہوکر رہے گا تو وہ بول بھی نہ سکیں گے |
Mahmood Ul Hassan اور پڑ چکی ان پر بات اس واسطے کہ انہوں نے شرارت کی تھی اب وہ کچھ نہیں بول سکتے [۱۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان لوگوں کے ظلم کی وجہ سے ان پر (وعدۂ عذاب کی) بات پوری ہو جائے گی تو اب وہ نہیں بولیں گے۔ |