Quran with Urdu translation - Surah Al-Qasas ayat 86 - القَصَص - Page - Juz 20
﴿وَمَا كُنتَ تَرۡجُوٓاْ أَن يُلۡقَىٰٓ إِلَيۡكَ ٱلۡكِتَٰبُ إِلَّا رَحۡمَةٗ مِّن رَّبِّكَۖ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرٗا لِّلۡكَٰفِرِينَ ﴾
[القَصَص: 86]
﴿وما كنت ترجو أن يلقى إليك الكتاب إلا رحمة من ربك فلا﴾ [القَصَص: 86]
Abul Ala Maududi Tum is baat ke hargiz umeedwar na thay ke tumpar kitaab nazil ki jayegi. Yeh to mehaz tumhare Rubb ki meharbani se (tumpar nazil hui hai), pas tum kafiron ke madadgaar na bano |
Ahmed Ali اور تمہیں امید نہ تھی کہ تم پر کتاب اتاری جائے گی مگر تمہارے رب کی مہربانی ہوئی پھر تم کافروں کی طرفداری نہ کرنا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور تمہیں اُمید نہ تھی کہ تم پر کتاب نازل کی جائے گی۔ مگر تمہارے پروردگار کی مہربانی سے (نازل ہوئی) تو تم ہرگز کافروں کے مددگار نہ ہونا |
Mahmood Ul Hassan اور تو توقع نہ رکھتا تھا کہ اتاری جائے تجھ پر کتاب مگر مہربانی سے تیرے رب کی [۱۲۴] سو تو مت ہو مددگار کافروں کا [۱۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور آپ کو اس بات کی امید نہیں تھی کہ آپ پر (یہ) کتاب نازل کی جائے گی۔ یہ تو بس آپ کے پروردگار کی رحمت ہے۔ لہٰذا آپ بھی کافروں کے پشت پناہ نہ بنئے گا۔ |