Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 138 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿هَٰذَا بَيَانٞ لِّلنَّاسِ وَهُدٗى وَمَوۡعِظَةٞ لِّلۡمُتَّقِينَ ﴾
[آل عِمران: 138]
﴿هذا بيان للناس وهدى وموعظة للمتقين﴾ [آل عِمران: 138]
Abul Ala Maududi Yeh logon ke liye ek saaf aur sareeh tambeeh hai aur jo Allah se darte hon unke liye hidayat aur naseehat |
Ahmed Ali یہ لوگوں کے واسطے بیان ہے اور ڈرنے والوں کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ (قرآن) لوگوں کے لیے بیان صریح اور اہلِ تقویٰ کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے |
Mahmood Ul Hassan یہ بیان ہے لوگوں کے واسطے اور ہدایت اور نصیحت ہے ڈرنے والوں کو [۲۰۳] |
Muhammad Hussain Najafi یہ (عام) لوگوں کے لیے تو واضح تذکرہ اور تنبیہ ہے اور پرہیزگاروں کے لیے ہدایت اور نصیحت ہے۔ |