Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 139 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿وَلَا تَهِنُواْ وَلَا تَحۡزَنُواْ وَأَنتُمُ ٱلۡأَعۡلَوۡنَ إِن كُنتُم مُّؤۡمِنِينَ ﴾
[آل عِمران: 139]
﴿ولا تهنوا ولا تحزنوا وأنتم الأعلون إن كنتم مؤمنين﴾ [آل عِمران: 139]
Abul Ala Maududi Dil shikasta na ho, gham na karo , tum hi galib rahoge agar tum momin ho |
Ahmed Ali اورسست نہ ہو اور غم نہ کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (دیکھو) بے دل نہ ہونا اور نہ کسی طرح کا غم کرنا اگر تم مومن (صادق) ہو تو تم ہی غالب رہو گے |
Mahmood Ul Hassan اور سست نہ رہو اور نہ غم کھاؤ اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم ایمان رکھتے ہو [۲۰۴] |
Muhammad Hussain Najafi اے مسلمانو! کمزوری نہ دکھاؤ اور غمگین نہ ہو اگر تم مؤمن ہو تو تم ہی غالب و برتر ہوگے۔ |