Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 163 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿هُمۡ دَرَجَٰتٌ عِندَ ٱللَّهِۗ وَٱللَّهُ بَصِيرُۢ بِمَا يَعۡمَلُونَ ﴾
[آل عِمران: 163]
﴿هم درجات عند الله والله بصير بما يعملون﴾ [آل عِمران: 163]
Abul Ala Maududi Allah ke nazdeek dono qism ke aadmiyon mein badarjaha farq hai aur Allah sabke aamaal par nazar rakhta hai |
Ahmed Ali الله کے ہاں لوگوں کے مختلف درجے ہیں اور الله دیکھتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry ان لوگوں کے خدا کے ہاں (مختلف اور متفاوت) درجے ہیں اور خدا ان کے سب اعمال کو دیکھ رہا ہے |
Mahmood Ul Hassan لوگوں کے مختلف درجے ہیں اللہ کے ہاں اور اللہ دیکھتا ہے جو کچھ کرتے ہیں [۲۵۱] |
Muhammad Hussain Najafi (ان دو قسم کے لوگوں کے) اللہ کے یہاں (مختلف درجے ہیں)۔ اور وہ جو کچھ کرتے ہیں اللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے۔ |