Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 192 - آل عِمران - Page - Juz 4
﴿رَبَّنَآ إِنَّكَ مَن تُدۡخِلِ ٱلنَّارَ فَقَدۡ أَخۡزَيۡتَهُۥۖ وَمَا لِلظَّٰلِمِينَ مِنۡ أَنصَارٖ ﴾ 
[آل عِمران: 192]
﴿ربنا إنك من تدخل النار فقد أخزيته وما للظالمين من أنصار﴾ [آل عِمران: 192]
| Abul Ala Maududi Tu nay jisey dozakh mein dala usey dar haqeeqat badi zillat o ruswayi mein daal diya, aur phir aisey zalimon ka koi madadgaar na hoga | 
| Ahmed Ali اے رب ہمارے جسے تو نے دوزخ میں داخل کیا سو تو نے اے رسوا کیا اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں ہوگا | 
| Fateh Muhammad Jalandhry اے پروردگار جس کو تو نے دوزخ میں ڈالا اسے رسوا کیا اور ظالموں کا کوئی مددگار نہیں | 
| Mahmood Ul Hassan اے رب ہمارے جس کو تو نے دوزخ میں ڈالا سو اس کو رسوا کر دیا [۲۹۰] اور نہیں کوئی گنہگاروں کا مددگار [۲۹۱] | 
| Muhammad Hussain Najafi اے ہمارے پروردگار! بے شک جسے تو نے دوزخ میں داخل کر دیا اسے تو نے ذلیل و رسوا کر دیا۔ اور ظالموں کے لئے کوئی یار و مددگار نہیں ہیں۔ |