Quran with Urdu translation - Surah al-‘Imran ayat 70 - آل عِمران - Page - Juz 3
﴿يَٰٓأَهۡلَ ٱلۡكِتَٰبِ لِمَ تَكۡفُرُونَ بِـَٔايَٰتِ ٱللَّهِ وَأَنتُمۡ تَشۡهَدُونَ ﴾
[آل عِمران: 70]
﴿ياأهل الكتاب لم تكفرون بآيات الله وأنتم تشهدون﴾ [آل عِمران: 70]
Abul Ala Maududi Aey ehle kitab! Kyun Allah ki ayaat ka inkar karte ho halaanke tum khud inka mushahida kar rahey ho |
Ahmed Ali اے اہلِ کتاب! الله کی آیتو ں کا کیوں انکار کرتے ہو حالانکہ تم گواہ ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry اے اہلِ کتاب تم خدا کی آیتوں سے کیوں انکار کرتے ہو اور تم (تورات کو) مانتے تو ہو |
Mahmood Ul Hassan اے اہل کتاب کیوں انکار کرتے ہو اللہ کے کلام کا اور تم قائل ہو [۱۰۶] |
Muhammad Hussain Najafi اے اہل کتاب تم آیاتِ الٰہیہ کا کیوں انکار کرتے ہو؟ حالانکہ تم خود گواہ ہو (کہ وہ آیاتِ الٰہیہ ہیں) اور برحق ہیں۔ |