Quran with Urdu translation - Surah Luqman ayat 8 - لُقمَان - Page - Juz 21
﴿إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ لَهُمۡ جَنَّٰتُ ٱلنَّعِيمِ ﴾
[لُقمَان: 8]
﴿إن الذين آمنوا وعملوا الصالحات لهم جنات النعيم﴾ [لُقمَان: 8]
| Abul Ala Maududi Albatta jo log iman le aayein aur neik amal karein, unke liye niyamat bhari jannatein hain |
| Ahmed Ali بے شک جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے ان کے لیے نعمت کے باغ ہیں |
| Fateh Muhammad Jalandhry جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے اُن کے لئے نعمت کے باغ ہیں |
| Mahmood Ul Hassan جو لوگ یقین لائے اور کیے بھلے کام ان کے واسطے ہیں نعمت کے باغ |
| Muhammad Hussain Najafi بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کئے ان کیلئے نعمت (اور آرام) والی جنتیں ہیں۔ |